سرکاری محکموں کوترقیاتی سکیمیں بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

سرکاری محکموں کوترقیاتی سکیمیں بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے تمام سرکاری محکموں کوہدایت جاری کی ہے کہ وہ ترقیاتی سکیموں کوبروقت مکمل کریں اور فوری طور پررپورٹس بھجوائی جائیں‘ ذرائع کے مطابق حکومت نے ر(بقیہ نمبر54صفحہ12پر)

پورٹس سالانہ ترقیاتی پروگرام کاجائزہ لینے کے لیے رپورٹس طلب کی ہیں‘ افسران کوہدایت کی گئی ہے کہ ترقیاتی سکیموں میں کسی قسم کی غفلت یاکوتاہی نہ برتیں حکومتی احکامات پرعملدرآمدیقینی بنانے کے لیے ضلع حکومتوں کوبھی آگاہ کردیاگیاہے جنہوں نے متعلقہ حکام کوہدایت کردی ہے۔
ترقیاتی سکیمیں