جعلی اسنادپربھرتی ہونے والے افسران واہلکاران کے خلاف کارروائی کاحکم

جعلی اسنادپربھرتی ہونے والے افسران واہلکاران کے خلاف کارروائی کاحکم

  



رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان) وفاقی وزارت داخلہ نے رحیم یارخان سمیت ملک بھرکی ضلعی حکومتوں کوہدایت کی ہے کہ وہ اپنے ماتحت محکموں تعلیم، پولیس، ریونیوڈیپارٹمنٹ،صحت، کوآپریٹو، ہائی وے سمیت دیگرمحکموں میں دوسال کے دوران بھرتی ہونے والے افسران واہلکاران کی اسناد کی(بقیہ نمبر56صفحہ12پر)

تصدیق کرانے کی ہدایت کردی ہے ذرائع کے مطابق ملک کے متعدداضلاع میں جعلی اسنادپربھرتی ہونے والے افسران واہلکاران بارے شکایات موصول ہونے پراسنادکی تصدیق کافیصلہ کیاہے اس سلسلہ میں کسی بھی قسم کی غفلت کامظاہرہ نہ کرنے کاکہاگیاہے حکومتی احکامات پرضلعی حکومت نے سرکاری افسران واہلکاران کی اسناد کی چھان بین شروع کردی ہے۔

جعلی اسناد

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...