ضلعی حکومت کی سرکاری دفاترمیں نمازکااہتمام لازمی کرنے کی ہدایت

  ضلعی حکومت کی سرکاری دفاترمیں نمازکااہتمام لازمی کرنے کی ہدایت

  



رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)وفاقی حکومت کی دوبارہ ہدایت پروزارت داخلہ نے رحیم یارخان سمیت ملک بھرکے سرکاری دفاترمیں نمازکااہتمام کرنے کانوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے(بقیہ نمبر23صفحہ12پر)

تمام ضلعی حکومتوں کے سربراہان کوہدایت کی ہے کہ وہ سرکاری دفاترمیں نمازکے اوقات میں لازمی وقفہ کریں اوراپنے اضلاع میں نمازوں کے اوقات کارکے لحاظ سے نمازظہرکے لیے آدھے گھنٹے کاوقفہ کیاجائے اسی طرح نمازجمعہ کے لیے پوراسال سوادوگھنٹے کاوقفہ کیاجائے حکومت نے ہدایات پرسختی سے عملدرآمدکرنے کی ہدایت کی ہے حکومتی احکامات پرعملدرآمدکرتے ہوئے ضلعی حکومت نے تمام سرکاری محکموں کے افسران کواحکامات پرعملدرآمدکرنے کے لیے آگاہ کردیاہے۔

اہتمام

مزید : ملتان صفحہ آخر