رحیم یار خان تا روجھان دریائی سٹیل پل پر کام تیز

رحیم یار خان تا روجھان دریائی سٹیل پل پر کام تیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
روجھان (نمائندہ پاکستان) ایم این اے ریاض خان مزاری،ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری،دوست علی مزاری کی مشترکہ کاوش رحیم یار خان تا روجھان دریائی اسٹیل (بقیہ نمبر44صفحہ12پر)

 پل کا کام تیزی سے جاری  کشتیاں لگانے،راستے ہموار کرنے کا کام شروع   جلد کام مکمل کرکے دریائی پل چالو کیا جائے گا سابق ناظم اطہر مزاری کی میڈیا سے گفتگو تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما ایم این اے سردار ریاض محمود مزاری،ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار میر دوست محمد مزاری اور انکے بھائی سردار دوست علی مزاری کی کاوش سے دریائے سندھ میراں پور کے اوپر شیخ خلیفہ دریائی اسٹیل پل کا کام تیزی سے جاری ہے  ایم این اے سردار ریاض محمود مزاری،ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار میر دوست محمد مزاری اور انکے بھائی سردار دوست علی مزاری کی مشترکہ کاوش سے دریائے سندھ میراں پور پر کشتیوں کا عارضی پل کا کام ایک ماہ قبل شروع کیا گیا تھا جو کہ زرائع کے مطابق  تیزی سے اسٹیل پل کی کشتیاں لگانے اور راستے ہموار کرنے کا کام شروع کردیا گیا جس میں مذید پندرہ سے بیس دن لگ سکتے ہیں  دریائی اسٹیل پل کی تعمیر سے روجھان تا رحیم یار خان دو اضلاع کے درمیان چار گھنٹے کا سفر ایک گھنٹے میں طے ہوگا جس سے ناصرف عوام کو سفری سہولیات دستیاب ہونگی بلکہ سفری اخراجات کی بچت ہوگء اس موقع پر سابق ناظم سردار اطہر علی خان مزاری میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے دریاے سندھ میراں پور پر  اسٹیل پل کے قیام اور دونوں اطراف کے لوگوں کی سہولت اور سفری مشکلات کو ختم کرنے کیلیے ایم این اے سردار ریاض محمود مزاری اور ڈپٹی اسپیکر میر دوست محمد خان مزاری اور دوست علی مزاری نے کلیدی اور اہم  کردار ادا کیا ہے انکی بھرپور کوششوں سے دریائی اسٹیل پل کی تعمیر  کا کام جاری  ہے کام مکمل ہوتے ہی دریائی اسٹیل پل چالو کردیا جایئگا 
کام تیز