بی بی فاطمۃ الزہراؑ کی شہادت کے سلسلہ میں تین روزہ مجالس عزا

بی بی فاطمۃ الزہراؑ کی شہادت کے سلسلہ میں تین روزہ مجالس عزا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) تنویر حسین کاظمی،سید صابر حسین اور پروفیسر دلاور عباس کی جانب سے بی بی سیدہ فاطمۃ الزہراؑ کی شہادت کے سلسلہ میں تین روزہ مجالس عزا 14,15,اور 16 جنوری کو بعد نماز مغربین جامع مسجد صاحب الزمان حیدر روڈ اسلام پورہ میں ہو گی۔عمران عباس مانی،شہزاد حسین عارف اور حسن علی سوز و سلام پیش کریں گے جبکہ حجۃالاسلام علامہ سید علی رضا رضوی خطاب کریں گے۔مولانا صاحب سات بجے شام رونق افروز منبر ہوں گے۔