جدید ٹیکنالوجی کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے،ناصر سلمان

جدید ٹیکنالوجی کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے،ناصر سلمان

  



لاہور (سٹی رپورٹر)وائس چیئرمین وزیر اعلی شکایت سیل پنجاب اور مشیر سیاسی امور صدر سینٹرل پنجاب ناصرسلمان نے ہال روڈ پر انٹرنیشنل موبائل فون کمپنی کے آؤٹ لٹ کا افتتاح کیا۔کنٹری ہیڈ مسٹر گریگ، سول ڈسٹری بیوٹر پاکستان خالد اقبال، صدر انجمن تاجران لاہور اور مشیر تاجران ملک امانت علی، پیٹرن انچیف تاجران عمران بشیر، صدر تاجران ہال روڈ بابر علی خان بھی موجود تھے ناصرسلمان نے کہا کہ حکومت پاکستان تاجروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کررہی ہے،جدید ٹیکنالوجی موجودہ وقت کی ضرورت ہے

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...