خان پور‘ دوران ڈکیتی کا نسٹیبل کو شہید کرنیوالے 3ملزمان گرفتار

خان پور‘ دوران ڈکیتی کا نسٹیبل کو شہید کرنیوالے 3ملزمان گرفتار

  



خان پور (نمائندہ پاکستان)چار ماہ قبل ڈکیتی کے دوران کانسٹیبل کو شہید کرنے والے ملزمان گرفتار ڈی پی او رحیم یار خان منتظر مہدی کے ڈی ایس پی خان پور چوہدری فرخ جاوید کے ہمراہ پریس کانفرنس۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او رحیم یار خان منتظر مہدی نے ڈی ایس پی چوہدری فرخ جاوید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ چار ماہ قبل ڈکیتی کی واردات کے دوران کانسٹیبل کو شہید کرنے والے ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں تھانہ صدر کی حدود میں لنک روڈ بستی جوئیہ کے

مزید : ملتان صفحہ آخر