پارلیمنٹ سپریم ادارہ‘ مضبوط بنانے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا‘ سیف الدین کھوسہ

      پارلیمنٹ سپریم ادارہ‘ مضبوط بنانے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا‘ سیف ...

  



عالیوالہ(نامہ نگار) تمام سیاستدان اپنا بھر پور کردار ادا کریں اور پارلیمنٹ کو طاقتور بنائیں ملک کا نظام پارلیمنٹ چلاتا ہے قانون سازی پارلیمنٹ میں ہوتی ہے کوئی بھی ادارہ پارلیمنٹ سے طاقتور نہیں ہے پارلیمنٹ ایک سپریم ادارہ ہے(بقیہ نمبر22صفحہ12پر)

کیونکہ وہ عوام کی طاقت سے منتخب ہو کر آتے ہیں یہ بات سابق رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما سردار محمد سیف الدین خان کھوسہ نے ملک طارق ندیم جوئیہ، ملک محمد عارف جرئیہ، ملک محمد آصف جوئیہ کے والد کی اظہار تعزیت کی مرحوم ملک غلام قادر جوئیہ آپ ایک عظیم انسان تھے جو کہ وہ ہم سے جدا ہو چکے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی بخشش فرمائے اور آپ کو صبر و جمیل عطا فرمائے اس سے پہلے ملک محمد رفیق ڈولہڑ کے والد کی قل خوانی میں شرکت کی بعد میں سردار شاہنواز خان کھوسہ کی رہائشگاہ پر انکی پھوپھی اور ساس کی اظہار تعزیت کی اس موقع پر سابق چیئر مین حاجی محمد اقبال خان رخشانی، ملک اللہ بخش بھپلا، ملک الطاف حسین بھپلا، ملک جمال ارائیں، ملک غلام فرید بھپلا، ملک عبدالرشید بھپلا، ملک غلام مصطفی بھپلا، شعیب خان رخشانی، میاں محمد افضل، غلام اکبر کھوسہ، غلام رسول خان کھوسہ، وزیر احمد کھوسہ بھی موجود تھے۔

سیف الدین کھوسہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...