راجن پور‘17تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

  راجن پور‘17تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

  



راجن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) ڈی پی او راجن پور چوہدری احسن سیف اللہ نے راجن پور کے 17 تھانوں کے ایس ایس ایچ اوز تبدیل کر دیے محمد اختر خان ہجبانی ایس ایچ او سٹی جام پور تعینات۔انسپکٹر فیاض حسین بٹوانی ایس ایچ او محمد (بقیہ نمبر28صفحہ12پر)

پور تعینات۔میاں جاوید مکول ایس ایچ او تھانہ حنیف غوری شہید داجل تعینات۔سیف اللہ خان ایس ایچ او تھانہ حاجی پور تعینات انسپکٹر اللہ بخش خان ایس ایچ او لعل گڑھ تعینات۔محمد سلیم ہاشمی ایس ایچ او تھانہ ہڑند تعینات۔انسپکٹر محمد رمضان شاہد ایس ایچ او تھانہ صدر فاضل پور تعینات۔رانا محمد طاہر ایس ایچ او تھانہ صدر راجن پور تعینات۔عبدالروف صاحب ایس ایچ او تھانہ سٹی راجن پور تعینات۔محمد عابد شریف گبول ایس ایچ او کوٹ مٹھن شریف تعینات۔ابرار احمد صاحب ایس ایچ او تھانہ عمر کوٹ تعینات۔محمد اسحاق جان ایس ایچ او تھانہ روجھان تعینات۔انسپکٹر افتخار احمد ایس ایچ او تھانہ شاہوالی تعینات۔محمد عمران صاحب ایس ایچ او تھانہ گوٹھ مزاری تعینات انعام نبی بزدار ایس ایچ او تھانہ بنگلہ اچھا تعینات۔محمد سجاد حیدر ایس ایچ او تھانہ سونمیانی تعینات انسپکٹر خالد سلیم ایس ایچ او تھانہ سبزانی تعینات ڈی پی او راجن پور تمام ایس ایچ اوز کو فوری اپنے اپنے تھانوں میں حاضر ہونے کی ہدایت بھی جاری کر دی۔

ایس ایچ اوز تبدیل

مزید : ملتان صفحہ آخر