تحریک لبیک راہنماؤں کیخلاف کیس  کی سماعت آئندہ پیشی تک ملتوی 

     تحریک لبیک راہنماؤں کیخلاف کیس  کی سماعت آئندہ پیشی تک ملتوی 

  



 لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تحریک لبیک کے راہنماؤں کے خلاف کیس کی سماعت آئندہ پیشی تک ملتوی کردی،مقدمے میں خادم حسین رضوی، افضل قادری اور اعجاز اشرفی سمیت دیگر کو نامزد کیا گیا ہے،عدالت نے آج گواہان کو شہادتیں ریکارڈ کروانے کیلئے طلب کررکھا تھا،لاہور اس کیس میں عدالت نے خادم حسین رضوی، افضل قادری اور فاروق الحسن کو طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ دے رکھا ہے،تحریک لبیک کے راہنماؤں کے خلاف تھانہ سول لائنز پولیس نے مقدمہ درج کررکھاہے۔

تحریک لبیک

مزید : صفحہ آخر


loading...