پروفیسر حافظ سعید اور پروفیسر ظفر اقبال کے خلاف کیس کی سماعت آئندہ پیشی تک ملتوی 

  پروفیسر حافظ سعید اور پروفیسر ظفر اقبال کے خلاف کیس کی سماعت آئندہ پیشی تک ...

  



 لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پروفیسر حافظ محمد سعید اور پروفیسر ظفر اقبال کے خلاف کیس کی سماعت آئندہ پیشی تک ملتوی کردی۔ عدالت میں ریونیو آفیسرز کی جانب سے لاہور کے مختلف علاقوں میں جماعۃالدعوۃ کے زیر انتظام مساجد اور دینی اداروں کا ریکارڈ پیش کیا چکا ہے، حافظ عبدالسلام بن محمد، پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی، محمد اشرف اور یحییٰ مجاہد کے خلاف سی ٹی ڈی لاہور اور گوجرانوالہ میں مقدمات درج کررکھے ہیں۔

کیس سماعت

مزید : صفحہ آخر