ہوپ سندھ،فرینڈز گروپ کا نتائج تسلیم کرنے سے انکار، عدالت جانے کا اعلان 

  ہوپ سندھ،فرینڈز گروپ کا نتائج تسلیم کرنے سے انکار، عدالت جانے کا اعلان 

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ سندھ زون فرینڈز گروپ اور یونائیٹڈ گروپ کے درمیان پولنگ ڈے سے شروع ہونے ولا پھڈا شدت اختیار کر گیا،فرینڈز گروپ کی طرف سے دھاندلی کے الزام کے بعد یونائیٹڈ گروپ کی طرف سے قرآن پر حلف دینے کے بعد الیکشن کمیشن نے پہلے دن کے کامیاب قرار دئیے گئے یاور عباس،زعیم اختر صدیقی،محمد سعید کو کامیاب قرار دے کر نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے،فرینڈز گروپ نے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے عدالت جانے کا اعلان کیا ہے،سنجیدہ حلقے اضطراب کا شکار ہیں مل بیٹھ کے مسائل حل کرنے کے حق میں ہیں۔ 

ہوپ سندھ

مزید : صفحہ آخر