نو منتخب مرکزی چیئرمین ہوپ شاہد رفیق نے ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس 11جنوری کو بلا لیا

 نو منتخب مرکزی چیئرمین ہوپ شاہد رفیق نے ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس 11جنوری کو ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج آرگنائزر ایسوسی ایشن آف پاکستان (ہوپ) کے نومنتخب مرکزی چیئرمین شاہد رفیق نے ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس 11جنوری جبکہ جنرل کونسل کا اجلاس 13جنوری بروز پیر کو اسلام آباد میں طلب کر لیا،ملک بھر سے منتخب ہونے والے ایگزیکٹو ممبر اور مرکزی چیئرمین،سینئر وائس چیئرمین حلف اٹھائیں گے،تمام زون کے ہوپ ممبران کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔  

 شاہد رفیق 

مزید : صفحہ آخر