وزارت مذہبی امور میں تبادلے

وزارت مذہبی امور میں تبادلے

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور میں تبادلے،ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن عمران رشید کو واپس(EP)انٹر فیتھ میں بھیج دیا گیا،ڈپٹی سیکرٹری محمد راضی کو انٹر فیتھ سے تبدیل کر کے ڈپٹی سیکرٹری حج پالیسی لگا دیا گیا ہے،ڈپٹی سیکرٹری انعام الحق کو ار اینڈ ار سے تبدیل کر کے ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن لگا دیا گیا ہے،ڈپٹی سیکرٹری حج پالیسی خالد جاوید کو تبدیل کر کے ڈپٹی سیکرٹری عمرہ لگا دیا گیا ہے۔

تبادلے

مزید : صفحہ آخر