ہوپ پنجاب کے چیئرمین کا فیصلہ نہ ہو سکا،مشاورت جاری

    ہوپ پنجاب کے چیئرمین کا فیصلہ نہ ہو سکا،مشاورت جاری

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پنجاب کے چیئرمین کا فیصلہ نہ ہو سکا،چیئرمین فاؤنڈر گروپ اور مرکزی چیئرمین ہوپ شاہد رفیق کی طرف سے مشاورت جاری،آج پنجاب کے حج آرگنائزر کے لیے شاہد رفیق کی طرف سے سرپرائز دیا جا سکتا ہے کیونکہ 6جنوری کے کلین سویپ کے بعد پنجاب بھر کے حج آرگنائزر چیئرمین پنجاب کے نام کے منتظر ہیں روزنامہ پاکستان کے ذرائع کے مطابق امتیاز بھٹی یا خرم ثقلین کے نام کا قرعہ نکل سکتا ہے۔

مشاورت

مزید : صفحہ آخر


loading...