نوشہر و فیروز، مسافر بس کی کھڑی کار کرٹکر، 5افراد جاں بحق، 10زخمی 

      نوشہر و فیروز، مسافر بس کی کھڑی کار کرٹکر، 5افراد جاں بحق، 10زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
نوشہرو فیروز (مانیٹرنگ ڈیسک) نوشہروفیروز میں کنڈیارو ٹول پلازہ پر خوفناک ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ نوشہرو فیروز میں بس بے قابو ہو کر ٹول پلازہ ادا کرنے کیلئے کھڑی گاڑی سے جاٹکرائی، حادثے میں ٹول پلازہ کے 4 ملازمین سمیت 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو کنڈیاروں کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔جاں بحق ہونے والے والوں میں منصور منگریو، نصیرالدین مزاری، بیدو مزاری، پرویز آرائیں اور 2 سالہ انیس شامل ہے۔
 جاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -