وزیراعظم آج نوشہرہ کا دورہ کریں گے 

 وزیراعظم آج نوشہرہ کا دورہ کریں گے 

  



 اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان آج (جمعہ) کو نوشہرہ کا دورہ کریں گے،وہ اضاخیل ڈرائی پورٹ کا افتتاح کریں گے،افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ محمود خان،گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان،وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید اور حکومتی عہدیداران سمیت اہم شخصیات شرکت کریں گی۔ جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج (جمعہ) کو نوشہرہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ اضاخیل ڈرائی پورٹ کا افتتاح کریں گے،افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ محمود خان،گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان،وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید اور حکومتی عہدیداران سمیت دیگر اہم شخصیات شرکت کریں گی۔ 

وزیراعظم

مزید : صفحہ آخر


loading...