بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونیوالے سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

    بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونیوالے سرکاری افسران کیخلاف ...

  



 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے سرکاری افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے گریڈ سترہ کے چھ ملازمین کے خلاف کارروائی شروع کرتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق صوبوں میں سرکاری افسران کے خلاف کارروائی کے لیے بھی چیف سیکرٹریز کو خط لکھ دیے گئے ہیں جو سرکاری افسران کے خلاف کارروائی کریں گے۔دنیا نیوز ذرائع کے مطابق سرکاری افسران اور ان کے اہل خانہ نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نو سال وظیفہ لیا۔

 بینظیر انکم سپورٹ

مزید : صفحہ اول


loading...