موجودہ حکومتی کارکردگی سے نہیں لگتا معاشی حالت بہتر ہو

موجودہ حکومتی کارکردگی سے نہیں لگتا معاشی حالت بہتر ہو

  



جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی رہنما سمعیہ راحیل قاضی نے کہا ہے اب تک جو حکومتی کارکردگی سامنے آئی ہے اس کو دیکھ کر یہ بات نہیں کی جاسکتی کہ اس سال بھی حکومت معاشی صورتحال کو بہتر کرنے میں کامیاب ہو جائے گی، مگر اللہ کے گھرسے ہمیں امید ہے وہ ہمارے ملک اور ہمارے حال پر ضرور رحم کرے گا۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کر ر ہی تھیں۔ ان کا کہنا تھا افسوس کی بات ہے حکومت نے الیکشن کے و قت عوام سے جو وعدے کئے تھے ان میں سے اس نے ابھی تک کسی ایک بھی وعدے کو پورا کیا، انہوں نے معاشی طور پر ملک کو مضبوط کیا اور نہ ہی انہوں نے اپنے اعلان کے مطابق پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کی طرف کوئی قدم رکھا ہے۔

سمعیہ راحیل

مزید : صفحہ اول


loading...