تھانہ گلشن راوی پولیس نے 8سالہ بچی تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دی

تھانہ گلشن راوی پولیس نے 8سالہ بچی تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دی

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)گلشن راوی پولیس کو دورانِ گشت 8سالہ کنزہ مون مارکیٹ سے ملی،بچی کو کھانہ فراہم کرنے کے ساتھ اس کی دیکھ بھال کی گئی، پولیس نے کنزہ کے والد انتظار احمد کو20 گھنٹوں بعد تلاش کر کے بچی اسکے حوالے کر دی۔

گیااور بچی کو والدین کے حوالے کر دی۔والدین نے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

مزید : علاقائی


loading...