برکت ٹاؤن میں کیمیکل کے  گودام میں خوفناک آتشزدگی

برکت ٹاؤن میں کیمیکل کے  گودام میں خوفناک آتشزدگی

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر) شاہدرہ کے علاقے برکت ٹاؤن میں واقعہ پٹرول پمپ سے ملحقہ کیمیکل گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس سے گودام میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا کیمکل جل کر خاکستر ہو گیا۔ 

ریسکیو 1122 کی امداد ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر گردونواح کی عمارتوں کی خالی کرالیا۔ جبکہ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی گئی ہے۔ ریسکیو کی ٹیموں نے گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ 

مزید : علاقائی


loading...