ڈکیتی مزاحمت پر زخمی شہری کا مقدمہ درج

ڈکیتی مزاحمت پر زخمی شہری کا مقدمہ درج

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر) ہنجروال کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر بابر نامی 22 سالہ نوجوان کے زخمی ہونے کا باقاعدہ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ 

پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...