تاج باغ،کار بے قا بوہو کر نہر میں جا گری 

تاج باغ،کار بے قا بوہو کر نہر میں جا گری 

  



 لاہور(کر ائم رپو رٹر)غا زی آ با د کے علا قہ کینال روڈ پرتاج باغ کے قریب تیز رفتارکار بے قا بوہو کر نہر میں جا گری جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔

 اطلاع ملنے پر پولیس اورریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے زخمیوں کو باہر نکال کر طبی امداد دی۔پولیس نے کار کو نہر سے نکال کر قبضہ میں لیے لیا۔

مزید : علاقائی