چار پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

 چار پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

  



لاہور(کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب  شعیب دستگیر نے چار پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ڈی ایس پی اینٹی موٹرسائیکل لفٹنگ سکواڈ لاہور، محمد کامران زمان کو ایس ڈی پی او چوھنگ، لاہور، ایس ڈی پی او چوھنگ لاہور فخر بشیر راجہ کو ایس ڈی پی او سرور روڈ لاہور، ایس ڈی پی او سرور روڈ لاہور محمد توصیف کو ایس ڈی پی او برکی لاہوراور ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز، سپیشل برانچ لاہور، سید مستحسن علی شاہ کو ڈی ایس پی، سی آئی اے ماڈل ٹاون لاہور تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

مزید : علاقائی


loading...