تحریک انصاف میرٹ اور کرپشن فری پاکستان کی خواہشمند ہے،عادل حفیظ

    تحریک انصاف میرٹ اور کرپشن فری پاکستان کی خواہشمند ہے،عادل حفیظ

  



لاہور (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے سینئر راہنماء عاد ل حفیظ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت میرٹ اور کرپشن فری پاکستان کی خواہش مند ہے جس کے لئے کوششیں جاری ہیں اور انشاء اللہ ان کوششوں میں کامیابی نصیب ہو گی۔ بینظیرانکم سپورٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے غیرمستحق افراد سے متعلق تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آئی ہیں 

مزید : میٹروپولیٹن 1