حکومت تاجروں کو ریلیف دینے کیلئے پالیسی پر نظر ثانی کرے،کاشف امین

حکومت تاجروں کو ریلیف دینے کیلئے پالیسی پر نظر ثانی کرے،کاشف امین

  



لاہور (سٹی رپور ٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے میڈیا سیکرٹری کاشف امین نے کہا ہے کہ حکومت کو سرمایہ کاروں اور تاجروں کو ریلیف دینے کے لئے بائی روڈ پالیسی پر نظر ثانی کرنا ہو گی کیونکہ یہ چھ مہینے بند اور چھ مہینے کے لئے کھل جاتا ہے کیونکہ پاکستان کو جن 313ایٹموں میں ڈیوٹی فری ٹیکس کی چھوٹ ملی ہے اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھایا جاسکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ چین دنیا میں سے سے بڑی عالمی منڈی ہے جہاں دنیا بھر سے سرمایہ کار آرہے ہیں یہ یقینی طور پر کہا جاسکتا ہے کہ چین آنے والے دور میں عالمی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت اختیار کر لے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1