سرمد سلطان کی فلم ’زندگی تماشا‘ کو دوبارہ سنسر کرنے کا فیصلہ

سرمد سلطان کی فلم ’زندگی تماشا‘ کو دوبارہ سنسر کرنے کا فیصلہ

  



لاہور(فلم رپورٹر)ڈائریکٹر سرمد سلطان کی فلم ’زندگی تماشا‘ کو دوبارہ سنسر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فلم کا ٹریلر چند ماہ ریلیز کیا گیا ہے جسے پزیرائی کے ساتھ ساتھ تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا کیونکہ فلم میں کء چیزیں متنازع ہیں۔ گزشتہ ماہ یو ٹیوب نے کسی نوٹس کے بغیر ٹریلر ہٹا دیا تھا جبکہ سنسر بورڈ نے فلم کو دوبارہ سنسر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی اطلاع ڈائریکٹر کو بھی دے دی گئی ہے۔ اس بارے میں سرمد سلطان کا موقف سامنے نہیں آیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1