ٹاپ سیڈڈ سرینا ولیمز اور کیرولین وزنائیکی آکلینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں آج مد مقابل ہونگے

ٹاپ سیڈڈ سرینا ولیمز اور کیرولین وزنائیکی آکلینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ...

  



آکلینڈ (این این آئی)امریکہ کی نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ سرینا ولیمز اور ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی آکلینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میچ میں (آج) جمعہ کو مدمقابل ہورنگے۔نیوزی لینڈ میں خواتین کھلاڑیوں پر مشتمل آکلینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے 35 ویں ایڈیشن میں امریکی ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز اور ڈنمارک کیرولین وزنائیکی ویمنز ڈبلز سیمی فائنل راؤنڈ میں (آج) جمعہ کو ایکشن میں نظر آئیں گی۔

ٹورنامنٹ کے ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں انکا مقابلہ بلجیم کی جوڑی سے ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی