جماعت اسلامی کاپروفیسر شمیم اخترکی وفات پر اظہار تعزیت

جماعت اسلامی کاپروفیسر شمیم اخترکی وفات پر اظہار تعزیت

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی،جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنانے سینئر کالم نگار پروفیسر شمیم اخترکی وفات پردلی دکھ کا ظہار کیا ہے،جماعت اسلامی کے رہنماوں نے رکن جماعت اسلامی اور امیر ضلع جام شورو محمد صالح بھرٹ کے چچا حافظ محمد گل بھرٹ کی وفات پر دلی دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت وپسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر