سرائے نورنگ،موٹر سائیکل کے تنازعہ پر فائرنگ سے 1 جاں بحق

سرائے نورنگ،موٹر سائیکل کے تنازعہ پر فائرنگ سے 1 جاں بحق

  



سرائے نورنگ (نمائندہ پاکستان) خان خیل منڈ وزئی میں مو ٹر سائیکل کے تنا زع پر ملز ما ن کی فا ئر نگ سے ایک شخص جا ں بحق ہو گیا پو لیس نے مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کر دی، اس سلسلے میں پو لیس ذرائع نے رابطے پر میڈ یا کو بتا یا کہ مجیب الر حما ن ولد اکبر علی خان سکنہ خا ن خیل منڈ وزئی نے اپنی مد عیت میں ایف آئی آر در ج کرا تے ہو ئے پو لیس کو بتا یا کہ گذ شتہ روز وہ اپنے بیٹے شاہ نواز اور بھتیجے محمد اسحاق کے ہمراہ دکا ن میں مو جود تھے کہ اس اثنا نقیب اللہ ولد پیر رحما ن، سیف الر حما ن ولد گل داد سکنا ئے چا لو خیل مو ٹر سائیکل پر آئے اور اُن پر فا ئر نگ کر دی جس کے نتیجے میں اُن کا بیٹا شاہ نوازجا ں بحق ہو گیا پو لیس نے مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کر دی ادھر سرائے گمبیلا پو لیس نے برو قت کاروائی کر تے ہو ئے واقعے میں ملوث ملز م نقیب اللہ کو آلہ قتل سمیت گر فتار کر لیا 

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...