ٹک ٹاک گرل حریم شاہ بارے سوال پر شیخ رشید برہم

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ بارے سوال پر شیخ رشید برہم

  



 پشاور (سٹی  رپورٹر)ریلوے کے وفاقی وزیر شیخ رشیداحمد  سے ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کے اپنے متعلق ویڈیو کے بارے میں پوچھے جانے والے سوال.پر برہم ہوگئے، انہوں نے سوال پوچھنے والے صحافی سے کہا کہ اچھے لوگوں کی موجودگی میں کوئی اچھا سوال کریں، اس طرح کے سوالات سے یہ لوگ سر چڑھتے ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر