ایس ای واپڈاانجینئر شاہ رس  خان کل عوامی شکایات سننے  کے لئے کھلی کچہری لگائیں گے

ایس ای واپڈاانجینئر شاہ رس  خان کل عوامی شکایات سننے  کے لئے کھلی کچہری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app



مردان(بیورورپورٹ)ایس ای واپڈاانجینئر شاہ رس خان کل عوامی شکایات سننے کے لئے کھلی کچہری لگائیں گے پارہوتی کے علاقہ نیو اسلام آباد میں واپڈا حکام حجرہ فخر زمان میں کھلی کچہری میں عوامی شکایات سنیں گے کھلی کچہری میں ایس ای واپڈا انجینئر شاہ رس خان،ایکسئین انعام اللہ جان،ڈی سی ایم انعام اکبر اور شاہ ڈھنڈ سب ڈویژن کے ایس ڈی او جوادعلی شاہ سمیت دیگر حکام شریک ہوں گے اور موقع پر واپڈا صارفین کے شکایات سنیں گے شہریوں سے کہاگیاہے کہ وہ بجلی بلوں اورواپڈسے متعلق دیگر شکایات اور مسائل پیش کرنے کے لئے کھلی کچہری تشریف لائیں۔