حاجی فضل اکبر ہوتی  بقضائے الہٰی انتقال کرگئے

حاجی فضل اکبر ہوتی  بقضائے الہٰی انتقال کرگئے

  



مردان (بیورورپورٹ) پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ ورکرز یونین کے سابق صوبائی صدر حاجی فضل اکبر ہوتی بقضائے الہٰی انتقال کرگئے وہ ایک عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے نمازجنازہ کے بعد انہیں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیامرحوم سمیع الرحمان عرف سمیع اور حافظ صہیب اکبرکے والد  رشید خان(محکمہ بہبود آبادی)، شوکت خان(محکمہ تعلیم) اور تاجررہنما سکندر خان کے بھائی جبکہ کرکٹر امین خان کے سسر تھے مرحوم کی رسم قل ہفتہ کے روز مسجد غلام نالی پارہوتی میں اداکی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...