سید عابد حسین میاں انتقال کر گئے

سید عابد حسین میاں انتقال کر گئے

  



 پاراچنار(نمائندہ پاکستان)معروف ذاکر اہلبیت علا مہ سید راحت حسین میاں کے والد بزرگوار سید عابد حسین میاں انتقال کر گئے.سید عابد حسین میاں کے جنازے میں کثیر تعداد میں ضلع بھر سے مریدوں،دوست احباب اور قبائلی مشران نے شرکت کی مرحوم سید عابد حسین میاں کو اپنی آباء قبرستان ملانہ میں مزار سید عبداللہ جان میاں کے قریب سپرد خاک کیا گیامرحوم سیدشجاعت میاں سید ابن علی سید افتخار حسین کے والد تھے

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...