سینئر اسسٹنٹ محمد انور کی والدہ کا انتقال

سینئر اسسٹنٹ محمد انور کی والدہ کا انتقال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹاف رپورٹر)محکمہ اطلاعات کے سینئر اسسٹنٹ محمد نواز کی والدہ بقضائے الہیٰ وفات پا گئی ہیں۔ مرحومہ کو ان کے آبائی قبرستان گاوٗں مبارک خیل شرکئی کوہاٹ روڈ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں دوست احباب اور عمائدین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ محکمہ اطلاعات پشاور کی ایوننگ شفٹ میں ایک تعزیتی اجلاس میں محمد نواز سے ان کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور مرحومہ کی درجہ بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی گئی۔