کامران غنی بقضائے  الٰہی انتقال کرگئے

کامران غنی بقضائے  الٰہی انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال بٹ خیلہ کے وارڈبوائے کامران غنی بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوخٹکی کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم پیپلزپارٹی کے راہنمامستان خان ڈرائیورکے بیٹاجبکہ عمرغنی ڈرائیورکابھتیجاتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر