افضل خان امیرصاحب انتقال کرگئے

 افضل خان امیرصاحب انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل ورتیرضلع مالاکنڈگاؤں دوبندی کے افضل خان امیرصاحب بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم فضل خان کے بھائی جبکہ مصطفی کمال کے چچاتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...