مجیداللہ کی رسم قل آج  ہوگی 

مجیداللہ کی رسم قل آج  ہوگی 

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) حبیب میٹروبنک بٹ خیلہ کے منیجرمسلم خان کے والدمجیداللہ کی رسم قل آج بروزجمعہ محلہ سنگینہ بٹ خیلہ میں اداکی جائیگی مرحوم وسیم خان پی ٹی ائی کے یوتھ کونسلر معتصم بااللہ کے بھی والدجبکہ بٹ خیلہ کے ممتازقانون دان سابق ناظم سیدذاکرحسین ایڈوکیٹ اورپروفیسرسردارحسین شاہ کے بہنوئی تھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر