سینئر ٹیچر عبدالصمد قمر  وال کی والدہ انتقال کر گئیں 

    سینئر ٹیچر عبدالصمد قمر  وال کی والدہ انتقال کر گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی(بیورورپورٹ) سینئر ٹیچر عبدالصمد قمر وال کی والدہ انتقال کر گئیں۔ انہیں جمعرات کے روز اپنے آبائی گاؤں موضع گاڑ منارہ سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ کی رسم قل کل بروز ہفتہ ادا کی جائے گی۔