گل رحمٰن کی والدہ انتقال کرگئیں 

گل رحمٰن کی والدہ انتقال کرگئیں 

  



سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)جے یو آئی نورنگ کے رہنما وکپڑافروش گل رحمٰن کی والدہ انتقال کرگئیں مرحومہ کی نمازجنازہ گذشتہ روزڈھیری قبرستان نورنگ میں ادا کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر