فضل غنی انتقال کرگئے 

فضل غنی انتقال کرگئے 

  



سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)جامعہ مسجد پنج پیر کے خطیب مولانا محمد سلطان کے بھائی فضل غنی انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ گذشتہ روز ملنگ کنواں کے ساتھ ادا کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر