بری خبر، 2020میں بھارتی شرح نمو میں 5فیصد گراوٹ متوقع، عالمی بینک

بری خبر، 2020میں بھارتی شرح نمو میں 5فیصد گراوٹ متوقع، عالمی بینک

  



نئی دہلی(آئی این پی)عالمی بینک نے اپنی 2020کی رپورٹ جاری کر دی، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ2020میں بھارتی معیشت گراوٹ کا شکار رہے گی اور اسکی شرح نمو میں 5فیصد کمی متوقع ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عالمی بینک نے اپنی 2020کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بھارت کو بری خبر سنا دی۔ عالمی بینک نے اپنی 2020کی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارتی معیشت گراوٹ کا شکار رہے گی اور اسکی شرح نمو میں 5فیصد کمی متوقع ہے۔

عالمی بینک

مزید : صفحہ اول


loading...