" پاکستان اب دنیا کے چند محفوظ ترین ممالک میں سے ایک" بنگلہ دیشی ٹیم کے ممکنہ دورہ پر کرس گیل بھی چپ نہ رہ سکے

" پاکستان اب دنیا کے چند محفوظ ترین ممالک میں سے ایک" بنگلہ دیشی ٹیم کے ممکنہ ...

  



ڈھاکا(ویب ڈیسک) ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل نے بنگلادیشی ٹیم کو پاکستان جانے کا مشورہ دے دیا۔میڈیا سے گفتگو میں کرس گیل نے کہا کہ پاکستان اب دنیا کے چند محفوظ ترین ممالک میں سے ایک ہے،وہ کہہ رہے ہیں کہ آپ کو صدارتی سطح کی سیکیورٹی دیں گے لہذا وہاں ضرور جانا چاہیے۔

مزید : کھیل


loading...