ایرانی حکومت کی طرف سے حملے کی دھمکی کی افواہوں پر متحدہ عرب امارات نے بھی اعلان کردیا

ایرانی حکومت کی طرف سے حملے کی دھمکی کی افواہوں پر متحدہ عرب امارات نے بھی ...
ایرانی حکومت کی طرف سے حملے کی دھمکی کی افواہوں پر متحدہ عرب امارات نے بھی اعلان کردیا

  



دبئی(ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ دبئی کو ایرانی حکومت نے کوئی دھمکی نہیں دی۔دبئی حکام نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ متحدہ عرب امارات اور ریاست دبئی کو ایران کی جانب سے حملوں کی دھمکیوں سے متعلق گشت کرنے والی رپورٹیں سراسر غلط ہیں، ایرانی حکومت کے کسی بھی ادارے نے ایسی کوئی دھمکی ریاست دبئی کو نہیں دی لہذا اس قسم کی افواہیں پھیلاتے وقت احتیاط اور باریک بینی سے کام لیا جائے۔

مزید : عرب دنیا