پشاور میں دھماکہ ،خاتون جاں بحق

پشاور میں دھماکہ ،خاتون جاں بحق
پشاور میں دھماکہ ،خاتون جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبر پختونخواہ کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں سی این جی سٹیشن میں فلنگ کے دوران دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 3افراد زخمی ہو گئے ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق سی این جی سٹیشن میں گاڑی میں گیس بھرنے کے دوران دھماکہ ہو گیا جس سے ایک خاتون موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ 3افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔حادثے میں گاڑی بھی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ۔