لودھراں‘ متعدد پولیس افسران کے تقرر تبادلے 

      لودھراں‘ متعدد پولیس افسران کے تقرر تبادلے 

  



لودھراں (نمائندہ پاکستان)  ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر لودھراں ملک جمیل ظفر نے ذیل آفیسران کے تبادلے کر دیے۔ترجمان پولیس کے مطابق زبیر انجم انسپکٹر پولیس لائن سے ایس (بقیہ نمبر43صفحہ12پر)

ایچ او جلہ راوحامد سب انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ صدر کہروڑپکا امیر احمد انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ صدر دنیاپور حبدار سب انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ قریشی اکرم بھٹہ سب انسپکٹر ایس ایچ او دھنوٹ فرحت عباس سب انسپکٹر ایس ایچ او صدر کہروڑپکا سے انچارج انوسٹی گیشن صدر لودھراں۔ انسپکٹر خالد سنگھیڑا ایس ایچ او صدر دنیاپور سے انچارج ڈی آئی بی اورانسپکٹر جاوید کو ایس ایچ او دھنوٹ سے پولیس لائن تبد یل کر د یا جنہوں نے ا پنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے 

تقرر تبادلے 

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...