یوریا کھاد کی ذخیرہ اندوزی : پنجاب میں کریک ڈاؤن کے دوران کتنی گرفتاریاں اور کتنی بوریاں برآمد ہوئیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

یوریا کھاد کی ذخیرہ اندوزی : پنجاب میں کریک ڈاؤن کے دوران کتنی گرفتاریاں اور ...
یوریا کھاد کی ذخیرہ اندوزی : پنجاب میں کریک ڈاؤن کے دوران کتنی گرفتاریاں اور کتنی بوریاں برآمد ہوئیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں کسانوں کی جانب سے یوریا کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ کی شکایات موصول ہونے پر نگران حکومت کی جانب سے کیے گئے کریک ڈاؤن کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں ۔ 

"جنگ " کے مطابق صوبے بھر میں  یوریا کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ کے خلاف کریک ڈاؤن  کیا گیا  6جنوری تک 260 ڈیلرز کے خلاف ایکشن لیا گیاجبکہ 123 افراد کے خلاف ایف آئی آرز درج کی گئیں ۔ کریک ڈاؤن کے دوران  59 افراد کو گرفتاراور 138 افراد کو جرمانے کیے گئے اور2654یوریا کھاد کی بوریاں بھی ضبط کی گئیں۔