یونانی خاتون کے قتل کے الزام میں پاکستانی نوجوان گرفتار  کرلیا گیا

Jan 10, 2025 | 09:16 AM

 ایمسٹرڈیم  (آئی این پی )قتل کیس میں مطلوب فرار ہونے والے پاکستانی نوجوان کو 3 سال بعد یونانی انٹرپول اور نیدر لینڈ پولیس نے گرفتار کر کے یونان پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق قتل کیس میں مطلوب پاکستانی نوجوان کو 3 سال بعد انٹر پول نے گرفتار کرکے یونا ن پولیس کے حوالے کردیا، یونان سے فرار ہونے والے 30 سالہ پاکستانی نوجوان جس کے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے۔

مزیدخبریں