فلم’’ گنگا جل ٹو‘‘کی عکسبندی ہمیشہ یاد رہے گی،پریانکا چوپڑا

فلم’’ گنگا جل ٹو‘‘کی عکسبندی ہمیشہ یاد رہے گی،پریانکا چوپڑا
فلم’’ گنگا جل ٹو‘‘کی عکسبندی ہمیشہ یاد رہے گی،پریانکا چوپڑا

  


ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ وہ فلم’’ گنگا جل ٹو‘‘کی عکسبندی کو ہمیشہ یاد رکھیں گی۔ بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جو ان دنوں فلم’’گنگا جل ٹو‘‘کی عکسبندی میں مشغول ہیں، نے اپنی حالیہ گفتگو میں کہا کہ جب فلم کی عکسبندی ختم ہوگی تو وہ اس عکسبندی کی یادوں کو ہمیشہ تازہ رکھیں گی۔ فلم میں وہ خاتون پولیس آفیسر کا کردار نبھا رہی ہیں۔ یہ فلم سال2003ء میں ریلیز ہونے والی فلم’’گنگاجل‘‘ کا سیکوئل فلم ہے۔ فلم کی ہدایات پرکاش جھاء نے دی ہیں۔ فلم آئندہ سال ریلیز ہوگی۔

مزید : کلچر


loading...