بالی وڈ فلم’’اے دل ہے مشکل‘‘ دیوالی کے موقع پر ریلیز ہوگی

بالی وڈ فلم’’اے دل ہے مشکل‘‘ دیوالی کے موقع پر ریلیز ہوگی

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈ فلمساز کرن جوہر کی فلم’’اے دل ہے مشکل‘‘2016ء میں دیوالی کے موقع پر ریلیز ہوگی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ فلمساز کرن جوہرکی فلم’’اے دل ہے مشکل‘‘ آئندہ سال 2016ء میں دیوالی کے موقع پر ریلیز ہوگی۔ اس بات کا اعلان فلم کے ہدایتکار کرن جوہر نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بھی کیا ہے۔

کی اہم کاسٹ میں رنبیر کپور، انوشکا شرما اور ایشوریہ رائے بچن شامل ہیں۔ کرن جوہر نے فلم کی کہانی کے بارے میں کسی قسم کی تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا ہے۔

مزید : کلچر


loading...